طبعی دنیا
.1 طبیعیات کیا ہے؟
طبیعیات سائنس کی ایک شاخ ہے،سائنس کو لاطینی لفظSciencia سے لیا گیا ہے ۔ جس کے معنی جاننا کے ہیں اور طبیعیات (فزکس) کو یونانی زبان کے لفظ سے اخذ کیا گیا ہے جس کے معنی فطرت کے ہیں،وسیع انداز میں طبیعیات کے معنی: فطرت میں پائے جانے والے کلیات کا مطالعہ کرنا۔.2 سی۔وی رامن کی ایجاد کیا ہے؟
سی وی رامن نے نور کے سالمات کے غیرلچکدار انتشار کو دریافت کیا۔.3 فطرت (قدرت) میں بنیادی قوتیں کون کونسی ہیں؟
فطرت میں چار بنیادی قوتیں پائی جاتی ہیں.1تجاذبی قوت .2برقی مقناطیسی قوت
.3 طاقتور مرکزائی قوت .4کمزور مرکزائی قوت
.4 بتلائیے کہ مندرجہ ذیل میں کون متشاکل ہے؟
.1اسراع بوجہ جاذبہ زمین .2کلیہ تجاذبکلیہ تجاذب
0 تبصرے