برقی نیٹ ورک کے لئے کرچاف کے قاعدے کو بیان کرو۔ ان قاعدوں کو استعمال کرتے ہوئے ویٹ اسٹون کے توازن کی شرط اخذ کیجئے
کرچاف کا پہلا کلیہ:
کسی برقی دور میں گذرنے والی تمام برقی روں کا الجبرائ مجموعہ صفر کے مساوی ہوتاہے۔
یا
کسی برقی دور میں جنکشن کی جانب حرکت کرنیوالی بوقی روں کا مجموعہ جنکن سے دور کی جانب حرکت کرنے والی برقی رو۔ کے مجموعہ کے مساوی ہوتا بے ۔
*کرچاف کے پہلے کلیہ کو برقی رو کا کلیہ یا جنکشن کا کلیہ بھی کہتےہیں۔
کرچاف کا دوسرا کلیہ:
کسی بند برقی دور میں پائےجانے والے تمام اجزاء پر تفاوت قوہ کا الجبرائ مجموعہ صفر ہوتاہے۔یا
کسی بند دور میں تفاوت قوہ اور برقی قوت محرکہ emfمساوی ہوتے ہے ۔
*کرچاف کے دوسرے کلیہ کو توانائی کی بقاء کا کلیہ یاحلقہ کا کلیہ بھی کہتے ہیں۔
*کرچاف کے دوسرے کلیہ کو توانائی کی بقاء کا کلیہ یاحلقہ کا کلیہ بھی کہتے ہیں۔
0 تبصرے