Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

برقی باراور میدان

برقی باراور میدان

کلیہ بقائے برقی بار:عمل برقاؤکے دوران ایک جسم مثبت برقی بار حاصل کرتا ہے اور دوسرا جسم منفی برقی بار حاصل کرتا ہیلیکن نظام کا جملہ برقی بار مستقل رہتا ہے اس کو کلیہ بقائے برقی بار کہتے ہیں
 ہے ۔

*کسی جسم کو اگرمثبت برقی  بار دیا جاتا ہے تو اس کے وزن میں کیا تبدیلی واقع ہو گی؟

کسی جسم پر مثبت برقی بارآتا ہے تو جسم سے الیکٹران خارج ہوتا ہے اس لیے اس کے وزن میں کمی واقع ہوگی ۔

*قوت دفع برقی باروں کو جانچنے کے لئے صحیح امتحان ہے وضاحت کرو؟

 ایک برقی باررکھنے والا جسم مخالف برقی بار رکھنے والے جسم کو اور برقی بار نہ رکھنے والے جسم کو کشش کرتا ہے دوسرے جسم پر برقی بار رہ بھی سکتا ہے اور نہیں بھی اگر دوسرا جسم دفع کرتا ہے تو دوسرے جسم پر وہی برقی بار ہے جو پہلے جس پر ہے اس لیے قوت دفع برقی باروں کو جانچنے کے لئے صحیح امتحان ہے۔
*برقی بارمقداریہ ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟
عمل برقاؤکے دوران الیکٹران ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل ہوتا ہے یہ الیکٹرانس کی منتقلی ہمیشہ ضربی تکمیل کے مساوی ہوتی ہے اس لیے برقی بار یعنی برقی بار ہمیشہ بنیادء مقدار کا عددی ضریب ہوتا ہے اس لیے برقی بارکو مقداریہ کہتے ہیں ۔

کولمب کا کلیہ:

دو ساکن برقی باروں کے درمیان سکونی برقی قوت (کشش یا دفع)راست متناسب ہوتی ہے ان برقی باروں کے حاصل ضرب کے اور بالعکس متناسب ہوتی ہے ان کے درمیانی فاصلے کے مربع کے یہ قوت ان دو برقی باروں کو ملانے والے خط پرعمل کرتی ہے ۔
وضاحت: فرض کرو کہ   اور  دو برقی بار ایک دوسرے سے  فاصلے پر ہے۔ان کے درمیان عمل کرنے والی قوت  اسطرح ہوگی۔
                                                   
جہاں پر  ایک مستقل ہے۔ہوا یا خلاء کے لیے اسکی قیمت   ہے۔ جہاں ہے۔
 اسکو برقی اجازیت کہتے ہیںکسی دوسرے رابطہ  کے لیے جہاں  پر کسی واسطہ کی برقی اجازیت کو ظاہر کریی ہے۔
  اجازیت:

اکائی برقی بار یا کولمب کی تعریف کرو:

           برقی بار کی S.Iاکائی کولمب سے مراد برقی بار کی اتنی مقدار ہے جو خلا ء میں ایک میٹر کے فاصلے پررکھے ہوئے اتنے ہی برقی بار پر کی قوت عائد کرتا ہے اکائی برقی بارکرتا ہے کہلاتا ہے
برقی بار کو اکائی برقی بار یا کولمب کہتے ہیں کولمب کی اکائی ہے
کئی برقی باروں کی حاصل قوت (برقی باروں کے انطباق کا کلیہ) :
اس اصول کے مطابق کسی ایک برقی بار پر عائد حاصل قوت ہمیشہ مساوی ہوتی ہے دوسرے تمام انفرادی برقی باروں کے قوتوں کے الجبری مجموعے کے۔

برقی میدان:

    برقی بار کے اطراف کا وہ حصہ جہاں تک اس کے اثر کو محسوس کیا جاسکتا ہے برقی میدان کہلاتا ہے ۔

برقی خطوط قوت:

       قوت کے خطوط سے مراد ایک ایسا تعددی خط ہوتا ہے جس کے ہمراہ ایک آزاد اکائی مثبت برقی بار حرکت کرتا ہے جبکہ اس کو برقی میدان میں کسی نقطے پر رکھا جائے۔
  برقی خطوط قوت ایک دوسرے کو قطع نہیں کرتے کیوں؟
برقی خطوطی قوت کے کسی نقطے پر کھینچا گیا مماس اس نقطے پر برقی میدان کی سمت کو ظاہر کرتا ہے اگر یہ خطوط ایک دوسرے کو قطع کرے تو ایک ہی نقطے پر خطوط کی دو سمتیں ہوںگی جو ناممکن ہے اس لئے برقی خطوط قوت قطع نہیں کرتے ۔

برقی میدان کی حدت:

     کسی برقی میدان میں رکھے ہوئے اکای مثبت برقی بار پر عمل کرنے والی میدان کی قوت برقی میدان کی حدت کہلاتی ہے
یہ ایک سمتی مقدارہے اس کی سمت اکائی مثبت برقی بار کی جانب ہوتی ہے

اکائی برقی بار کی وجہ سے برقی میدان کی حدت:

              فرض کرو کے ایک مثبت برقی بار مقامA پر ہے اور اکائی ایک مثبت برقی بارپر مقام Aسے  r فاصلے پر مقامB پر ہے مقام Aسے عمل کرنے والی میدان کی قوت برقی میدان کی حدت کہ ہے یعنی
 برقی دو قطبیہ:
 ایک برقی دو قطبیہ مساوی اور مخالف برقی باروں  اور  کا ایک جوڑا ہوتا ہے۔جبکہ ان نقطی برقی باروں کے درمیان فاصلہ  ہے دونوں برقی باروں کو ملانے والا خط فضاء میں ایک سمت کو بتلاتاہے۔   اور کے مقامات کا وسطی نقطہ دو قطبیہ کا مرکز کہلاتا ہے۔

ایک ہموار برقی میدان میں رکھے ہوئے  ایک دو قطبیہ کی مساوات اخز کرو؟

فرض کرو کہ ایک دوقطبیہ    اور ہے جس کا درمیانی فاصلہ  ہے دوقطبیہ ایک ہموار برقی میدان   میں زاویہ  بناتے ہوئے رکھا جاتا ہے جبکہ ہربرقی بار پر عمل کرنے والی برقی میدان کی حدت  ،  ہوگی یہ قوتیں مساوی ،مخالف اور متوازی ہوتی ہیں اور ان کے عمل کے خطوط مختلف ہوتے ہیں اس لیے وہ ایک جفت بناتے ہیں جو دوقطبیہ کو گھما کر میدان کی سمت میں لاتا ہے  ان قوتوں کے درمیان کا عمودی فاصلہ ہے۔
دو قطبیہ کے محوری خط پر برقی میدان کی حدت کی تخمین:
   اور ایک دو قطبیہ ہے جنکا درمیانی فاصلہ   ہے P محوری خط پر ایک نقطہ ہے جو دو قطبی مرکزہ 'o'سے rفاصلے پر ہے ۔
   اگر نقطہ Pپر  برقی میدان کی حدت معلوم کرنا ہو تو یہ فرض کیا جاتا ہے کہ نقطہP پر ایک اکائی برقی بار رکھا گیا ہے۔
       تب نقطہP پر اور اکائی مثبت برقی بار کے درمیان میدان کی حدت  اسطرح ہوگی۔
ٓاسی طرح نقطہ Pپر اور مثبت برقی بار کے درمیان میدان کی حدت  اسطرح ہوگی
دو قطبیہ کے استوائی خط پر برقی امالی میدان کی حدت:
     فرض کرو کہ ایک دو قطبیہ     اور ہے جسکا درمیانی     فاصلہ ہے ۔Pاستوائی خط پر ایک نقطہ ہے جو دوقطبیہ کہ وسطی 'o'نقطے سے 'r'فاصلہ پرہے ۔نقطہ Pپر میدان کی حدت معلوم کرنا ہو تو یہ تصور کیا جاتا ہے کہP پرایک اکائی مثبت برقی باررکھا گیا ہے .
   فرض کرو کے نقطہ Pپر  میدان کی حدت  اور  کی وجہ سے ہے حدت کا عمودی جز  ہے۔ایک دوسرے کو تعدیل کرتے ہیں کیونکہ دونوں ایک دوسرے کے مخالف سمت میں ہیں اور متوازی جز  اور   ایک ہی سمت میں ہیں اس لیے اس کو جمع کیا جاتا ہے۔                       
 برقی نفوذ:کسی سطح کے عمودی تراش سے گزرنے والے جملہ امالہ کے برقی خطوط قوت کو برقی نفوذ کہتے ہیں
گاس کا کلیہ: کسی بند سطح کا کل برقی نفوذ مساوی ہوتا ہے اس بند سطح میں پائے جانے والے برقی بار کے  گنا کہ۔                       

گاس کے کلیہ کی اہمیت:

   گاس کے کلیہ کو اس وقت ہی استعمال کیا جاسکتا ہے جبکہ بند سطح کی امالہ میدان کی حدت معلوم ہو اس طرح کی سطح کو "Guassion surface"کہتے ہیں ۔
اگر بند سطح میں کوئی بھی برقی بار نہ ہو تب برقی نفوذ صفر ہوگا ۔
اگر بند سطح میں ایک برقی بار ہو تب برقی نفوذ  ہوگا۔
کب بر قی نفوذ منفی ہو گا اور کب برقی نفوذ مثبت ہوگا ؟
   یہ ایک غیرسمتی میںمقدار ہے اگر   اور کا درمیانی زاویہ   ہو تب برقی نفوذ منفی ہوگا ۔سطح سے باہر برقی نفوذ مثبت ہوگا اور سطح کے اندر برقی نفوذ منفی ہوگا۔
 لامتناہی لمبے تار پر برقی میدان کی حدت جبکہ عمودی فاصلہ'r' ہو ۔
جہاں   ہموار خطی برقی بار کی کثافت ہے۔
    موصل سے نقطہ تک کا درمیانی فاصلہ ہے۔
  لا متناہی تختی پر واقع برقی بار کی وجہ سے میدان کی حدت:
                 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے