بند نلی میں مقیم موجوں کی تشکیل کس طرح ہوتی ہے سمجھائے ۔ مختلف ارتعاشات کے موڈس کو سمجھائے اور ان کے تعدد کے درمیان رشتہ اخذ کیجئے؟
ایسی نلی جس کا ایک سرا بند ہو بندنلی کہلاتی ہے بنیادی یا پہلی موسیقی میں ہوائی کالم کے بند سرے پر عقدہ اور کھلے سرے پر ضد عقدہ بنتا ہے اس لیے ارتعاشی طولکے مساوی ہو گا۔یعنی
اگر آواز کی موج کا تعددn اور رفتار v ہو تب
تیسرے موسیقی یا پہلے مضرب تعدد میں نلی کے ہوائی کا لم پر عقدہ اور کھلے سرے پر ضد عقدہ بنتا ہے اور ان دونوں کے درمیان ایک عقدہ بنتا ہے اس لیے ارتعاشی طول
کے مساوی ہو گا۔ یعنی
اگر آواز کی موج کا تعدد n1اور رفتارv ہوتب
پانچویں موسیقی یا دوسرے مضرب تعدد میں ہوائی کالم کے بند سرے پر عقدہ اور کھلے سرے پر ضد عقدہ بنتے ہیں ان دونوں کے درمیان میں دو عقدہ بنتے ہیں اس لیے ارتعاشی طول 
اگر آواز کی موج کا تعدد n2 اور رفتارv ہوتب
بند نلی کے بنیادی تعدد اور مضرب تعدد میں نسبت اس طرح ہوگی۔
0 تبصرے