Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

متبادل برقی رو

متبادل برقی رو

  کسی دور میں گزرنے والی ایسی برقی رو جو باری باری سے معین وقت میں  اپنی سمت اور مقدار کو بدلتی ہیں۔ متبادل برقی رو کہلاتی ہے اA.C میں سمت کے ساتھ میں  بھی تبدیلی واقع  ہوتی ہیں جس کو سائنsine میں لکھا جاتا ہے۔
تفاوت ہیتphase difference:=
                    E=E°sinwt    =   آعظم ترین برقی قوہ
         کسی بھی دور میں برقی رو برقی قوہ کے مساوی ہوتی ہے۔                                       wt- π/2
یعنی وولٹیج برقی رو سے °90 آگئے ہیں۔
* جہاں پرxL=wLکو امالیہ اثرindective teactance کہتے ہیں.
ثفاوت ہیئتphase difference:=
برقی قوہ:= E= E°sinwt
برقی رو= (I=sin(wt+π/2
کسی برقی دور میں برقی رو برقی قوہ کے مساوی ہوتی ہے۔یعنی وولٹیج برقی رو سے 90°پیچھے ہے
*جہاں پر xc=wcکو مکثفہ کا اثر capacitive reactance کہتے ہے۔

مزاحمت،امالیہاور مکثفہ کے ساتھ متبادل برقی رو:=

فرض کروکہ امالیہ مکثفہ مزاحمت اور متبادل برقی رو کے مبداء کو ایک بند میں دور میں ہم سلسلہ وار جوڑا گیاہے جہاں پر متبادلemf سے دور میں برقی رو گزرہی ہے جسکی وجہ سے امالیہ پر پشتی emfمکثفہ پر q/cاور مزاحمت پر Irپیداہوگی ۔
انسدادimepedance:=
*امالیہ پر برقی قوہ ،برقی رو سے 90درجہ آگے ہوتی ہے۔
*مکثفہ پر برقی قوہ برقی رو سے 90درجہ پیچھے ہوتی ہے۔
*،مزاحمت پر برقی قوہ برقی رو کے مساوی ہوتی ہے۔
*power factor
ج:= ایکACدورمیں truepowerاور apparent power کے درمیان پائی جانی والی نسبت کو اس دور کا powerfactorکہتے ہیں۔
power factor:=p/prms
power factor, RMS voltage,RMS currentاوراوسطpowerپر منھر ہوتا ہے۔

سوال:* بغیر واٹ والا برقی رو waltless سے کیا مراد ہے؟

ج:=ایک دور میں صرف ایک امالیہ یا مکثفہ ہوتو ہم جانتےہیںکہ وولٹیج اور برقی رو کے درمیان تفاوت فرق π/2ہوتا ہے اسلے cosاور powerکا کوئ اسراف نیہں ہوتاہے حالانکہ دور میں برقی رو بہہ رہی ہے اس برقی رو کو بغیر واٹ والا برقی رو بھی کہا جاتاہے۔
ٹرانسفر مر transformer:= ایسا برقی الہ جو برقی مقناطیسی امالہ کے مظہر کو استعمال کر کے متبادل وولٹیج کی مقدار کو بڑھاتا ہے یاگھٹاتا ہےtransformerکھلاتاہے۔
اصول:= ٹرانسفارمر برقی مقناطیسی امالہ کے مظہر کو دو لچھوں کے درمیان باہمی امالہ کے اصول پر استعمال کرتا ہے۔
ساخت:=
یہ ایک دھاتی فریم پر مشتمل ہوتا ہے جس میں دو لچہے ہوتے ہیں جن کو لوہے کے مستطیلی یفریم پر لپیٹا جاتا ہے جو مستطیلی فریم پر لپیٹا جاتا ہے  مستطیلی فریم کے ایک جانب سے تانبے کے تار کو N1پٹیوں کے لچھہ کی شکل میں لپٹے جاتے ہیں ۔
اگر اس لچھے کو A.Cکے مبداء سےجوڑا جائے تو اس کو ابتدائی لچھا کہتے ہیں جو الہ کا input ہوتاہے فریم کے مخالف جانب تانبہ کے تار کو n2 پٹیوں کی شکل لپٹیا جاتاہے اگر اس لچھہ سے out putحاصل ہو تو یہ لچھہ ثانوی لچھا میںemfv2 کا امالہ کردہ ہے جہاں پر v2 متبادل تفاوت قوہ ہے اور مقناطیسی نفوذ میں تبدیلی سے ابتدائ لچھہ میں امالیemf v1 ہوتاہے جو کہ v2 کے مساوی اور مخالف سمت میں ہوتاہے۔
ٹرانسفرمر کی شرح transformer ratio:=
ثانوی emf اور ابتدائی emfکے درمیان نسبت ثانوی لچھوں کی تعداد اور ابتدائی لچھوں کی تعداد کے درمیان نسبت کو  ٹرانسفرمر کی شرح کہتے ہیں
ٹرانسفرمر کی صلاحیتefficency of transformer:=  یہ ایک نسبت  ہے جو outputطاقت اورinput طاقت کے درمیان پائی جاتی ہے.
* ایک مثالی ٹرانسفرمر کی صلاحیت سو فیصد ہوتی ہے۔

* خالص مزاحمت ،خالصامالیہ اور خالص مکثفہ میں متبادل رو اور قوہ میں  تفاوت ہیئت کیا ہوگی؟

ج:=1:= مزاحمت پر برقی رو  اور برقی قوہ مساوی ہوگی۔
2:= امالیہ پر برقی قوہ برقی رو سے 90 درجہ آگے ہوگی۔
3:=مکثفہ پر برقی قوہ برقی رو سے 90 درجے پیچھے ہوگی۔
*،امالیہ اثر اور مکثفی اثر کی مساوات لکھو؟
ج:= امالیہ اثر:= xl=WL
مکثفی اثر=xc=wc

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے