Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

مقناطیسیت اور مادہ

مقناطیسیت اور مادہ

میگناٹائیڈ لوہے کی ایک کچدۂات ہے جو قدرت میں آزادانہ حالت میں پائی جاتی ہے یہ مقناطیسی اشیاء کو کشش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہےمثلا: لوہا کوبالٹ اسٹیل وغیرہ مائیگناٹیڈ کو قدرتی مقناطیس کہتے ہیں اسی طرح کششی صلاحیت حاصل کرنے والے لوہے یا  اسٹیل کی سلاخوں کو مصنوعی مقناطیس کہتے ہیں مصنوعی مقناطیس کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی ہے ضرورت کے لحاظ سے کسی بھی شکل میں تیار کر سکتے ہیں مثلا سلاخیں استوانہ نما وغیرہ  مقناطیس کو مقناطیسی برقی علاج میی بھی استعمال کیا جاتا ہے

مقناطیسی میدان:

مقناطیس کے اطراف کاوہ حصہ جہاں پر مقناطیس اپنے اثر کو قائم رکھتی بے مقناطیسی میدان  کہلاتاے

مقناطیسی میدانی خطوط:

مقناطیسی میدانی خطوط سے مرادایساخط بے جس کے ہموار  ایک آزاد شمالی قطب حرکت کرتا ہے جبکہ جبکہ اس کو مقناطیسی میدان میں رکھا جائے

*مقناطیسی خطوط ایک  مسلسل بندحلقوں کی شکل کے ہوتے ہیں۔کیوں؟

ج:مقناطیسی خطوط بند سختیاں ہوتے ہیں جومقناطیسں کے شمالی قطب سے شروع ہوکر جنوبی قطب پر بند ہوتے ہیں۔ مگر مقناطیس کے اندر وہ جنوب سے شمال کی جانب حرکت کرتے ہیں اس کے برخلاف برقی دوقطبہ میں میدانی  مثبت برقی بارسے شروع ہوتے ہیں اور منفی بار پر ختم ہوتے ہیں یالا انتہا تک چلے جاتے ہیں۔

* ثابت کرو کہ سلاخی مقناطیس اورسولانئڈ ایک جیسے میدان بناتے ہیں؟؟

ج: ہم جانتے ہیں کہ ایک برقی حلقہ کسطرح  ایک مقناطیسی دو قطبیے کے طور پر کام کرتا ہے ایمپیر کے مطابق تمام مقناطیسی مظاہروں کی وضاحت دورانی برقی کی شکل میں کی جاسکتی بے
2) ایک سلاخی مقناطیس کو دو برابر حصوں میں کاٹ نہ۔ایک سولانائیڈ  کو کاٹنے جیسا ہی ہے ہمیں دوچھوٹےسولانائیڈحاصل ہوتے ہیں جس کی مقناطیسی خاصییتں مقابلہ کمزور ہوتی ہے
3) ان کے میدانی خطوط اب بھی مسلسل ہوتے ہیں جو سولانائیڈ کے ایک سرے سے نکلتے ہیں اور دوسرےسرے میں داخل ہوتے ہیں۔
4) ہم اس بات کی تصدیق ایک چھوٹی مقناطیسی سوئ کی مدد سے کر سکتے ہیں اس سوئ کواگرایک سلاخیں مقناطیس کے آس پاس اور برق بردارسولانائیڈ کے آس پاس گھمایا جاۓ اور سوئ کے انعراف کو نوٹ کیا جاۓ تو دونوں  سوئ  کے یہ انعرافات یکساں ہوتے ہیں۔

* کولوم کے معکوس مربع کا کلیہ:

دومقناطیسں کےقطبوں کے درمیان عمل کرنے والی قوت ک راست متناسب ہوتی ہے قطبی طاقتوں کے حاصل ضرب کے  بالعکس متناسب ہوتی ہے ان دونوں کے درمیانی فاصلہ کے مربع کے اور  یہ قوت قطبوں کو  ملانے والے خط کے ہمراہ عمل کرتی ہے۔

مقناطیسیت اور گاس کا قانون:

بیان:  کسی بھی بند سطح کا کل مقناطیسی نفوذ صفر ہوگا۔
کلیے سے ایک بندسطح  سے باہر نکلنے والی خطوط  کی تعداد میں داخل ہونے والے خطوط کےمساوی ہے
* گاس کے مقناطیسیت کے قانون اور برق سکونیات کے قانون میں پائے جانے والا فرق اس بات کو ظاھر کرتا ہےکہ مقناطیسی قطبین تنہا نہیں پاۓ جاتے ۔یعنی  سادہ ترین مقناطیسی جزایک دو قطبین یا ایک برقی حلقہ ہے تمام مقناطیسی مظاہر کی وضاحت دو قطبوں یابرقی حلقوں کی شکلوں میں کیجاتی ہے۔

ارضی(زمینی)مقناطیسیت کے عناصر_میلان اور انعراف رشتہ:=

وہ مقداریں جو کسی  مقام پر زمین کے مقناطیسی میدان کا تعین کرتی ہے زمین کے مقناطیسی عناصر کہلاتے ہیں

1)انعراف:=
کسی مقام پر جغرافیائ نصف النہار اور مقناطیس نصف النھارکے درمیان بننے والےزاویہ کو زاویہ انعراف کھتے ہیں

2)میلان:=
کسی مقام پر مقناطیسی میدان کے افقی جزو تحلیلی اور اس مقام پر مقناطیسی میدان کی کل حدت کے درمیان بننے والا زاویہ میلان کہلاتا ہے

3)افقی جزو تحلیلی:=
شکل کے لحاظ سے زمینی مقناطیسی میدان کی حاصل  حدت کی سمت میں عمل کرتی ہے دو اجزاء میں تحلیل کر سکتے ہیں ۔1(
افقی جزوتحلیلی
2)عمودی جزو تحلیلی
یہاں پر زمینی مقناطیسیت کے ایک عنصر کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

*  زمینی قطبین پر قطب نما سوئ کی حالت کیا ہوگی؟؟

ج:= قطبین پر زمینی میدان بالکل عمودی ہوگا اس لئے قطب نماسوئ صرف افقی سطح میں گھومنے کے لیے آزاد ہوگی۔ یہ کسی بھی سمت کی جانب اشارہ کر سکتی ہے

*مقناو یا مقناو کی حدت:=

جب ایک مقناطیسی مادہ کو مقناطیسی میدان میں رکھا جاتا ہے تو مادہ میں یہ معیار اثر سمتی طور پر جمع ہوتے ہیں اور اس طرح حاصل ہونے والا کل مقناطیسی معیار اثر غیر صفر ہو سکتا ہے۔
تعریف:= کل مقناطیسی معیار اثر فی اکائی حجم کو ایک مادے کا مقناو کہتے ہیں۔

* مقناطیسی خواص:=

1)  مقناطیسی نفوز پزیری
2)  مقناطیسی حساسیت
مقناطیسی نفوز پذیر ی:= کسی واسطے کی وہ صلاحیت جو مقناطیسی قوت کو اپنے میں سے گزرنے دے یا مقناطیسی میدان کے زیر اثر خود میں گزرنے دے
* کسی واسطے کی مقناطیسی نفوذ پذیری اور ہوا یا خلاء کی مقناطیسی نفوذ پذیری میں پائی پائی جانے والی نسبت کو اضافی نفوز پزیری کہتے ہیں۔
* مقناطیسی حساسیت:=
وہ طرز عمل جس کے باعث اشیاء خود کو مقنانے دیتے ہیں اس کو مقناطیسی حساسیت کہتے ہیں۔
کسی شے کی مقناطیسی حساسیت سے مراد وہ نسبت ہے جو کہ مقناو کی حدت اور عمل کرنے والا مقناطیسی میدان کی حدت میں پائی جاتی ہے۔
*:= کچھ مادی اشیاء کے لئے اس کی قدر چھوٹی اور مثبت ہوتی ہے۔ مثلا:= پر مقناطیسی اشیاء جیسے المونیم پلاٹینیم وغیرہ۔
*:= کچھ مادی اشیاء کے لئے اس کی قدر چھوٹی اور منفی ہوتی ہے۔ مثلا:= کم  مقناطیسیی اشیاء جیسے:= بسمت کاپر غیرہ۔
*:= کچھ مادی اشیاء کے لئے اس کی قدر بڑی اور مثبت ہوتی ہے۔
*:= مقناطیسی اشیاء کی درجہ بندی:=
تمام اشیاء کو ان کے اہم مقناطیسی خواص کی بنیاد پر تین جماعتوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1) کم مقناطیسی اشیاء
2) پر مقناطیسی اشیاء
3) مقناطیسی اشیا

کم مقناطیسی اشیاء:=
1:= ایک مقناطیسی اشیاء کو مقناطیسیی قطب کے قریب لایا جائے تو اس میں مشابہ قطب بنتا ہے اس لئے وہ دفع کرتا ہے۔
2:= جب مقناطیسی شۓکو بیرونی مقناطیسی میدان میں آزادانہ لٹکایاجائے تو وہ میدان کی سمت کے ساتھ زاویہ قائمہ پر حرکت کرتی ہے۔
3:= ان کی اضافی نفوزپزی تقریبا ایک کے مساوی ایک سے کم ہوتی ہے۔
4:= ان کی مقناطیسی حساسیت بہت چھوٹی اور منفی ہوتی ہے۔5:=
5:= لوہا تانبا چاندی الکوحل پارہ اور ہا ئیڈروجن وغیرہ۔

پر مقناطیسی اشیاء:=

1:= جب پر مقناطیسی اشیاء کو مقناطیسی قطب کے قریب لایا جائے تو اس میں مخالف یا غیر مشابہ قطب پیدا ہوتا ہے اس لیے وہ کشس کرتا ہے۔
2) پر مقناطیسی شۓ کو مقناطیسی میدان میں آزادنہ لٹکا یا جائے تو وہ کی  مقناطیسی میدان کی سمت کے ساتھ تر تیب پاتاہے۔
3:= ان کی اضافی نفوز پزیری ایک سے کسی قدر زیادہ ہوتی ہے۔
4:= ان کی مقناطیسی حساسیت چھوٹی اور مثبت ہوتی ہے۔
5:= المونیم پلاٹینیم کرومیم میگنیشیم نائٹروجن آکسیجن وغیرہ۔

فیرو مقناطیسی اشیاء:=

1) یہ اشیاء مقناطیس کے ساتھ زیادہ کشش میں رہتے ہیں۔2:= اگر ان کو مقناطیسی میدان میں آزادنہ لٹکا یا جائے تو وہ مقناطیسی میدان کی سمت میں باآسانی ترتیب پاتے ہیں۔
3:= ان کی اضافی نفوزپزیری بہت زیادہ ہوتی ہے۔
4:= ان کی مقناطیسی حساسیت بڑی اور مثبت ہوتی ہے۔
5:= لوہا کوبالٹ نکل اور ان کی بھرتیں وغیرہ۔

* باقی ماندہ:=

مقناطیسی شے شاعر سے مراد وہ خاصیت ہے جس کے بلحاظ مقناو کی حدت کچھ مقدار باقی رہ جاتی ہے جب اس پر عمل کرنے والے میدان کو صفرکر دیا جائے۔
جبرئت:=
عاۂد کردہ مقناطیسی میدان کی وہ قیمت جس پر مقناو کی حدت صفر ہوتی ہے اس کو مقناطیسی میدان کی جبریت کہتے ہیں۔
*پسماندگی: =
مقناطیس حدت یا مقناطیسی امالہ کی قیمت کا۔ مقناطیسی میدان کی قیمت کے پیچھے رہ جانا پسماندگی کہلاتا ہے۔

*:= پسماندگی منحنی:=

کسی غیرو فیرو مقناطیسی شۓ کے  مقناطیسی حدت اور مقناطیسی میدان کے درمیان رشتے کو ظاہر کرنے کے لئے جو منحنی استعمال ہوتی ہے اس کو پسماندگی منحنی کہتے ہیں۔

*:= پسماندگی منحنی کی وضاحت:=

ایک فیرومقناطیسی کے برتاؤ کو شکل میں دکھایا گیا ہے جب اسے مقناوکے ایک دورسے گزارا گیا ہے فرض کرو شےکی برقی رو میں اضافہ کرتے ہیں تو مساوی شہۓ میں مقناطیسی میدان بڑھنے لگتا ہے اور سیرشدہ حالات پر پہنچ جاتا ہے جس کو منحنی سے دکھایا گیا ہے اس کے بعد برقی رو فیر مقناطیسی حدت میں کمی کی جاتی ہے اس کے بعد برقی رو صرف مخالفت کی جاتی ہے اور مقدار کو آہستہ آہستہ بڑھایا جاتا ہے جس کو منحنی سے ظاہر کیا گیا ہے جس کو جبریت کہتے ہیں اس کے بعد سر شدہ حالت حاصل ہوتی ہے جس کو منحنی سے ظاہر کیا گیا ہے۔  یہ دور اپنے آپ کو دہراتا ہے یہ مظہر پسماندگی کہلاتا ہے۔ استعمالات:= پسماندگی منحنی کے خصوصیات جیسے سر شدہ حالات باقی ماندہ جبریت اور ہم کو مناسب مادی اشیاء کے انتخاب میں مدد دیتے ہیں۔
1:=  مستقل مقناطیس:=
مستقل مقناطیسی باقی ماندہ جبریت کی قدر زیادہ ہونی چاہیے۔ مستقل مقناطیس کو رو پیماوولٹ پیما ایم پیما وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔
2:=الکٹرو مقناطیسی:=
اس کو بنانے کے لیے شۓ کا مقناطیسی امالہ زیادہ ہونا چاہیے جبکہ  مقناطیسی حدت کم ازکم  اور  بلند اجازیت ہونی چاہیے۔

ٹرانسفارمر کور:=
ایسی مادی اشیاء  کا ٹرانسفرمر کم ہونا چاہیے اس کے نتیجے میں اسراف شدہ توانائی اور پیدا ہوئی حرارت کم ہوگی مادی شۓ کی مزاحمت نوعی زیادہ ہونی چاہیے۔ایڈی کرنٹ کم ہو سکے۔

*:= نرم لوہے اور فولاد کے لیے پسماندگی منحنی اور اس کی وضاحت کیجئے؟؟

ج:=  نرم لوہا کی باقی ماندہ کی قدر فولادسے زیادہ ہوتی ہے۔
2:= گرم لوہے کو فولاد کے مقابلے میں بہت زیادہ مقنایا جا سکتا ہے۔
3:= نرم لوہے کی جبریت فولاد سے کم ہوتی ہے۔
4:= نرم لوہے کی منحنی رقبہ فولاد کی منحنی کے رقبے سے کم ہوتا ہے اس لئے نرم لوہے بہ نبست فولاد کے۔

**:= ایک مقناطیسی دو قطبیہ کو مقناطیسی میدان میں رکھا جائے تو اسی میدان کی نو عیت کیا ہوگی؟؟

ج؛= مقناطیسی میدان کی نوعیت ہموارہوگی مقناطیسی دو قطبیہ پر  سے کل قوت عمل کرے گی۔

**:= مقناطیسی معیار اثر مقناطیسی امالہ اور مقناطیسیی  میدان کی اکائی کیا ہے؟؟

ج:=مقناطیسی معیار اثر: ٹسلہ
مقناطیسی میدان:= ٹسلہ

**:= حسب ذیل اشیاء کی درجہ بندی بالحاظ مقناطیسی خصوصیت کیجیے؟؟

1) میگنیز۔    2) کوبالٹ۔ 3) نکل۔  4) بسمت 5) اکسیجن۔ 6)کاپر
۔ج:=  فیرومقناطیسی ایشیا:= کوبالٹ نکل
پیرا مقناطیسی اشیا:= آکسیجن مگنیز
ڈیامقناطیسی اشیا:= بسمت کوپر

*:= ایک چھوٹی مقناطیسی سوئی مقناطیسی میدان میں اھتزاز کر رہی ہے تب اس کے اہتزازات کے وقت دوران کے لئے مساوات اخذ کرو؟؟؟

ج:=  فرض کرو کہ مقناطیسی معیار اثر  اور محور کا معیار اثر ایک چھوٹی مقناطیسی سوئ کو مقناطیسی میدان میں رکھتے ہیں اور مقناطیسی میدان میں احتزاز کرنے دیتے ہیں تب سوئ پر عمل کرنے والا جفت اسطرح سے ہوگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے