Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

مواصلاتی نظام

مواصلاتی نظام

مواصلاتی نظام کا بلاک خاکہ:

Communication System

1۔ معلومات کا مبداءinformation source
2.ترسیلی آلہtransmitter
3. واسطہ channel
4. حصول کرنے والا reciver
5.  پیغامات کا استعمال کندہ

Cellular Mobile Phoneمیں کسطرح کاموصلاتی طریقہ استعمال کیا جاتا ہے؟

Line of Sought کا طریقہ خلائی موجوں کی مدد سے Cellular Mobile Phone میں استعمال کیا جاتاہے ۔
موبائل فون کے تعدد کی حد: 896MHz - 901MHzموبائیل فون سے Base Station تک اور935MHz-840MHz Base Stationسے موبائیل فون تک.

w.w.wسے کیا مراد ہے؟

World Wide Web

 Tim Berners-Lee نے  مختلف کمپیوٹر جیسے  Laptop, Desktop, Palmtop کو ایک مخصوص طریقے سے جوڑدیا تا کہ  تمام دنیا میں مواصلاتی نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔

 تلحسین سے کیا مراد ہےاس کی اہمیت کو سمجھ جاؤ؟

ایسا عمل یا طریقہ جس میں کم تعدد کی موجوں کو بلند تعددکے موجوں سے جوڑا جاتا ہے تلحسین کہلاتا ہے۔
*اہمیت:
پیغامات کو اچھی طرح سے ترسیل کرنے اور حصول کے لیے تلحسین کی ضرورت ہوتی ہے۔ اینٹینا کی جسامت کو کم کرنے کے لیے یعنی 20Hzکی ترسیل کرنے کے لیے4×10 بندہ انٹینا کی ضرورت ہوتی ہے جوناممکن ہے ٹرانسسٹر کی طاقت کو بڑھانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

Modulationکے طریقے:
1۔Amplitude Modulation (AM)

2۔Phase Modulation (PM)

3.Frequency Modulation (FM)
 

انٹینا کی جسامت کتنی ہونی چاہئے ایک Antenna کے ذریعہ اشعاع کی گی موثر طاقت Effective Radio کسطرح سے Antennaکے طول موج پر منحصر طاقت ہوتی ہے۔؟

ج:=  ایک سیگنل کی ترسیل کے لئے ہمیں ایک اینٹما کی ضرورت ہوتی ہےاسلیے اینٹینا کی جسامت سگنل کے طول موج کی جسامت کے مقابلے  کی ہونی چاہیے۔

ا20hzتعدد کی  برقی مقناطیسی موج کا طول موج 15km ہوتا ہے ظاہر ہے اتنا لمبا اینٹینا بنانا اور پھرسے استعمال کرنا ممکن نہیں اس لیے ایسے سگنل کی ترسیل بھی ممکن نہیں اس لئے ہم مناسب ‏  لمبا یوں کے انٹینا کے ذریعے تب ہی ترسل کر سکتے ہیں جبکہ ترسیلی تعدد بلند ہو اس لئے ہم ترسیل کے پہلے موجوں کو بلند تعدد کہ ریڈیو موجوں میں منطبق کرتے ہیں۔

حیطہ تلحسین:

حیطہ تلحسین کے حامل موج کے  اطلاع سگنل کے مطابق تبدیل ہو جاتا ہے یہاں تلحسین کے عمل کی ایک سائن خم نما سگنل بطور تلحسین تار سگنل لیتے ہویے وضاحت کرےگے۔

حیطہ تلحسین شدہ موج پیدا کرنا:

حیطہ تلحسین پیدا کرنے کے کئی مختلف طریقے ہیں تصوراتی اعتبار سے سادہ ایک طریقہ شکل میں دکھایا گیا ہے۔
ایک مربع قانون آلہ square law deviceسے گذراجاتاہے جو ایک غیرخطی آلہ ہے اور جو ایک بر آموں پیدا کرتاہے۔
*حیطہ تلحسین شدہ موج کی شناخت:
ترسیل شدہ پیغام کی چینلسے گزرنے کے دوران کچھ تحقیق ہو جاتی ہیں اسلئے وصول کرنے والا ایک افزائش گار amplifier اور شناخت کار detectors کا ہونا ضروری ہےاس کے علاوہ  عمل کاروں  میں سہولت پیدا کرنے کے لئے حامل تعددکو عام طور پر سے ایک کم تعداد میں تبدیل کیا جاتا ہے یہ ہمارا شناخت  کے جانے سے پہلے کیا جاتا ہے جسے درمیانی تعدد مرحلہ کہتے ہیں ہو سکتا ہے کہ شناخت کیا ہوا سگنل اتنا طاقتور نہ ہو کے اسے استعمال نہ کیا جا سکے اس لیے افزائشں کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے ایک مخصوص وصول کار کا بلاک خاکہ شکل میں دکھایا گیا ہے
شناخت کاری تلحسین شدہ حامل موج سے تلحسین کار دوبارہ حامل کا عمل ہے ہم نے ابھی دیکھاکہ تلحسین شدہ حامل موج میں تعدد wcشامل ہوتے ہیں
شروعاتی پیغام سگنل حاصل کرنے کی لیے جسکا زاویائ تعدد ہے ایک سادہ طریقہ میں شکل ایک بلاک خاکہ کے ذریعہ دیکھاگیا ہے۔

روانی کرہ کےمختلف اجزاء بیان کرو؟

ج:=dکرۂ قایمہ  کا حصہ 65-75صرف دن میں
اEکرہ قایمہ کا حصہ 100kmصرف دن میں
اf1رسیوسفیر کاحصہ 170-190kmدن کے وقت رات میں
اf2حراری کرہ رات میں 300km,دن میں 250_400km
    


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے